اللہ کائنات کا عظیم ترین لفظ

اللہ کائنات کا عظیم ترین لفظ ہے جو کائنات کی عظیم ترین وجود کے لئے استعمال ہوتا ہے یہ خدا کا ذاتی نام ہے اور اس کے معنی ہیں وہ ذات واجب الوج...

اللہ کائنات کا عظیم ترین لفظ ہے جو کائنات کی عظیم ترین وجود کے لئے استعمال ہوتا ہے یہ خدا کا ذاتی نام ہے اور اس کے معنی ہیں وہ ذات واجب الوجود جو تمام صفات کمال کی جامع ہے۔یہ لفظ قرآن مجید میں ٢٦٠٢ مقامات پر استعمال ہوا ہے۔
اس لفظ سے براہ راست خداوندعالم کی کسی خاص صفت کا موقف و مزاح نہیں ہوتا،لیکن چونکہ یہ اس کا نام ہے اس لیے یہ دلالت الزامی کی ساری صفات پر دلالت کرتا ہے۔
مفسرین اور ماہرین لغت کے درمیان اس لفظ کے سلسلے میں یہ بحث بھی دلچسپی کا سبب بن رہی ہے کہ اس کی اصل کیا ہے؟کیا یہ لفظ کسی دوسرے لفظ سے نکلا آگیا ہے یا کسی دوسرے لفظ سے نہیں نکالا گیا؟
بعض لوگوں کا خیال ہے کہ اس کی اصل الٰہ ہے اور الٰہا ایسا اسم نکرہ ہے جو ہر معبود کیلئے استعمال ہوتا ہے۔اس سے معرفہ بنانے کے لیے اس پر الف و لام کا اضافہ کیا گیا ہے اور یہ"ألالہ" بنا۔اور یوں بنا اللہ۔صاحب قاموس کی نگاہ میں صحیح تر یہ ہے کہ یہ علم غیر مشتق ہے۔ایک جرمن دانشور کا خیال ہے کہ عربی کا الٰہ اور عبرانی کا ایل دونوں بہت قدیم زمانے سے چلے آرہے ہیں۔ایک مغربی محقق کا خیال ہے کہ"اللہ" وید کے لفظ ارہہ سے بنا ہے۔
عہد جہالت کے وقت بت پرست معاشرے میں بھی یہ لفظ عربوں میں خدا کے لئے راج تھا۔عرب اپنے دستاویزات کا آغاز"بسمك اللهم"سے کرتے تھے۔
صلح حدیبیہ کے موقع پر جب پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صلح نامہ لکھوا آتے ہوئے ایک نے ابی طالب علیہ السلام سے کہا کہ کے اللہ لکھو تو مشرکین کے نمائندے سہیل نے کہا کہ ہم اس کو نہیں جانتے تم تم"بسمك اللهم"لکھو۔"اللهم" در حقیقت"یا اللہ" ہے لبید ابن ربیعہ معلقات کا ایک شاعر ہے۔اس نے اپنے ایک قصیدیے میں کہا۔
الاكل شيء ماخلا الله باطل
وكل نعيم لا محالة زائل
ترجمہ:
"آگاہ ہو جاؤ کہ اللہ کے علاوہ ہر شہ باطل ہے اور ہر نعمت کو یقینا فنا ہو جانا"
اس شعر کے متعلق پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ اگر کسی شاعر نے سخت ترین بات کہی ہے تو وہ یہی بعید کی بات ہے اس کے علاوہ قرآن نے بھی اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ مشرکین خدا کے لئے کرتے تھے  "اور تم ان سے پوچھو کہ آسمان و زمین کو کس نے خلق کیا تو وہ کہیں گے کہ اللہ نے۔"
(سورۂ روم: ٢٥)
جن لوگوں نے لفظ اللہ کو غیر مشتق،جام اور مرتجل ل قرار دیا ہے ان کے پاس قابل ذکر دلیلیں موجود ہیں۔لیکن ان اقوال کے مقابل ایک ایسی نص صریح موجود ہے جو ان الفاظ کے مستحق ہونے کو بیان کرتی ہے۔
ترجمہ:
"ہشام نے امام صادق علیہ السلام سے خدا کے اسماء و اشتقاق کے بارے میں سوال کیا گیا تھا کہ اللہ کس سے نکلا گیا؟فرمایا؟اے ہشام اله (عبادت کیا) سے نکلا گیا اور اله (عبادت) کا مقتضا یہ ہے کہ کوئی معبود ہو۔"

تبصرے

بلاگر: 1

نام

اسلامی تاریخ,10,تاریخی کتب,1,حقوق و فرائض,6,سیرت و فضائل,23,شیعہ عقائد,7,فقہی مسائل,10,کتب,1,Nohay,5,Nohay 2020,5,
rtl
item
فقہ جعفریہ: اللہ کائنات کا عظیم ترین لفظ
اللہ کائنات کا عظیم ترین لفظ
فقہ جعفریہ
https://fiqahjafria.blogspot.com/2019/09/blog-post.html
https://fiqahjafria.blogspot.com/
https://fiqahjafria.blogspot.com/
https://fiqahjafria.blogspot.com/2019/09/blog-post.html
true
3345343407563367532
UTF-8
تمام تحریریں دیکھیں کسی تحریر میں موجود نہیں مزید تحریریں مزید پڑھیں Reply Cancel reply Delete By مرکزی صفحہ صفحات تحریرں View All مزید تحریریں عنوان ARCHIVE تلاش تمام تحریرں Not found any post match with your request واپس مرکزی صفحہ پر جائیں شئیر Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS PREMIUM CONTENT IS LOCKED STEP 1: Share to a social network STEP 2: Click the link on your social network Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy